تازہ ترین

فوج سے امریکہ کے تر لے ،گستا خی معاف کر و
دریائے سندھ کا سیلابی ریلا ضلع ٹھٹھہ کے شہرجاتی تباہی مچاتا ہوا ہوا سمندر کی جانب بڑھ گیا۔
توہین رسالت کی مرتکب خواتین کو ملک میں آنے کی اجازت دینا اسلام سے غداری ہے ، مذہبی رہنما
سعد رفیق کو جائیداد،اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کی آخری مہلت
لاہور ہائیکورٹ:سیلابی بند ٹوٹنے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل
لاہورمیں فائرنگ سے جسٹس منیر کے داماد اور بیٹی زخمی
اہل تشیع دہشتگردوں کاآسان ہدف ہیں،جلوسوں سے گریز کریں، رحمن ملک
عامر، آصف اور سلمان بٹ دورہ برطانیہ کے بقیہ میچز سے باہر
سانحہ سیالکوٹ:سپریم کورٹ کا پولیس کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان
کراچی:جلوس پر فائرنگ کا مقدمہ تا حال درج نہ ہوسکا
سانحہ سیالکوٹ میں ملوث ایس ایچ او مبینہ طور پر بیرون ملک فرار
سیلابی خطرے کے پیش نظر خیرپورناتھن شاہ کو خالی کرنے کی ہدایت
ورلڈ بنک نے امدادی فنڈ بڑ ھا دیا
جی پی او چوک سے شروع ہونے والے خودکش حملے کب رکیں گے
نواز شریف کے بہنوئی حاجی سہیل ضیا ء بٹ گرفتار،سات کروڑ کی کرپشن کا الزام
پشتے اور بند توڑنے کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کا کمیشن قائم
امریکہ سمیت کسی نے مجھے قتل کرنیکی کوشش نہیں کی' ڈاکٹر قدیر
دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے'صدر کا رحمان ملک گورنر پنجاب اور قائم علی شاہ کو فون
سانحہ لاہور: شہداء کی نماز جنازہ ادا
وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ٹیلی فون، سانحہ لاہور میں ضائع ہونےوالی قیمتی جانوں پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار۔
یوم علی کے جلوس پر ہونے والے تین خودکُش حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کو لاہور کے میوہسپتال داخل کراگیا ہے
سانحہ سیالکوٹ : دونوں بھائی ڈاکو تھے نہ مجرم‘ واقعہ میں سابق ڈی پی او ملوث ہیں‘ تحقیقاتی رپورٹیں
سیالکوٹ تشدد کیس کے بارے میں جسٹس ریٹائرڈ کاظم علی ملک کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔
میچ فکسنگ : شواہد ناکافی ہو سکتے ہیں‘ رک پیری ۔۔ کارروائی کا امکان نہیں‘ ہائی کمشن
لاہور : کربلا گامے شاہ کے باہر یوم شہادت حضرت علیؓ کے جلوس میں 3 خودکش دھماکے‘ 35 جاں بحق‘ 260 زخمی
میچ فکسنگ کا ڈرامہ” را “نے تیار کیا: ڈیلی میل کا انکشاف
نوشہرہ میں متاثرین سیلاب بیس ہزار روپے فی خاندان کا حکومتی پیکیج مسترد
سلم ڈاگ ملینئر، بے گناہوں، اسپاٹ فکسنگ کا سوچ بھی نہیں سکتا، محمد عامر
بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، وفاق اور پنجاب آگ سے کھیل رہے ہیں یہی رویہ رہا تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا،لاہور ہائیکورٹ
امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے دو امریکی ہیلی کاپٹرز پاکستان پہنچ گئے
کراچی اسٹاک میں مندی،انڈیکس9800کی حد برقرار نہ رکھ سکا
سیلاب سے43ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر اعظم گیلانی
قائم مقام چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹرجنرل کا تقررغیرقانونی قرار
تحریک آزادی کشمیر پیسے سے نہیں، نوجوانوں کے خون سے جاری ہے: علی گیلانی
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا، پاکستان کشمیر میں بدامنی پھیلا رہا ہے
سندھ رینجرزکی جانب سے کراچی میں یوم علی کے جلوس میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ریس لگانے والی گاڑیاں فٹ پاتھ پر چڑھ گئیں جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افرا جاں بحق ہو گئے
لاہور کے علاقہ مزنگ میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل،
مسلم لیگ نون نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور ریاستی دہشتگردی کے باعث صورتحال تشویشناک ہوچکی ہے
گھوٹکی میں پولیس موبائل پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت دواہلکار جاں بحق
خیبرایجنسی کی وادی تیرہ میں فورسز کی کارروائی کے دوران چالیس سے زائد شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں ملوث گرفتار ڈی پی او وقاراحمد چوہان سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
لاڑکانہ کے قریب سیم کینال میں پڑنے والے شگافوں کو اب تک ُپر نہیں جاسکا
مشرف پاکستان آنے کی ہمت نہیں کر سکتے‘ حکومت کی نااہلی کی سزا قوم کو نہیں ملنی چاہئے : نوازشریف
سیالکوٹ میں وحشیانہ تشدد سے دو سگے بھائیوں کی ہلاکت کے مقدمہ میں گرفتار ملزموں سے تفتیش جاری
گلگت بلتستان میں چینی فوجیوں کی موجودگی کی امریکی اطلاعات پر بھارت سٹپٹا گیا
جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے
سماجی تنظیم کے سربراہ کو سیلاب زدگان کے لئے امدادی دورے کے دوران لوٹ لیا گیا
سماجی تنظیم کے سربراہ کو سیلاب زدگان کے لئے امدادی دورے کے دوران لوٹ لیا گیا
انقلاب کی دستک دیتے الطاف حسین
تیس روپے کا جھگڑا ، حیدر آباد میں تین بھائی قتل ،دو گاڑیاں نذ رآتش
قومی ٹیم پر پاکستانی شائقین نے انڈوں ، ٹماٹروں کی بار ش کر دی
سجاول ڈوب گیا ، مہیٹر کے 25دیہات زیر آب ، ٹھٹھہ کو بچانے کی کوششیں
سانحہ سیالکوٹ کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کردی جائیگی
متاثرین سیلاب کیلئے آنیوالی امداد کرپشن کی نذرہو رہی ہے: منور حسن
میچ فکسنگ سکینڈل پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ سے آﺅٹ کرنے کی کوشش
میچ فکسنگ کے الزامات سے پاکستان کرکٹ کی ساکھ کو شدید نقصان
مظہر مجید آسٹریلیا میں تیرا لا کھ ڈالرکمائے
گیلا نی کابیا ن غیر ملکی این جی اوز سے متعلق تھا
پاکستان نے شمالی علاقے چین کے کنٹرول میں دیدیے
ایڈہاک جج تا حکم ثانی کام جاری رکھیں گے :سپریم کورٹ
سپریم کورٹ اعجاز بٹ کے خلاف سوموٹو ایکشن لے ،متحدہ
بینظیر قتل کیس:تفتیشی ٹیم کوآخری وارننگ،مکمل چالان 18ستمبر کو طلب
حکمرانوں کی بداعمالی سے پاکستان مشکلات میں گھرا ہواہے، پرویز الٰہی
پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی سبینہ ریاض کی ڈگری بھی جعلی نکلی
زمیندارکے تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیاجائے ، الطاف حسین
دعوے وعدے پورے نہ ہوئے، کراچی میں سحر و افطار کے اوقات میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈ ز ٹیسٹ میچ جاری رہیگا،آئی سی سی
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی مختصر سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
بند توڑنے کی تحقیقات کرائی جائے....وزیراعلی پنجاب کا چیف جسٹس کو ریفرنس
اگلے ماہ عدالتی بحران کا خطرہ....ججز تعینات نہ ہونے سے عدالتوں کا کام متاثر ہو گا
ریلا سجاول اور تمبو میں داخل‘ ٹھٹھہ میں مزید تباہی‘ نقل مکانی جاری
پشاور : حساس ادارے کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کا دس گھنٹے بعد ڈراپ سین
حمل جھیل میں پانی کی سطح بلند ، دروازے کھول دیئے گئے
امداد پر صوبوں کو نظر انداز کرنے کے خطرناک نتائج نکلیں گے ، نواز شریف
متا ثرین کی امدادنفلی حج سے زیادہ اہم ہے :علما ء
خوراک کی کمی سے 72ہزار بچے ہلاک ہوسکتے ہیں:اقوام متحدہ
متاثرین کی امداد جمہوریت دوستی ہے:امریکہ
پشاور کینٹ میں امریکی قونصلیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ
سیاستدانوں کو بدنام کرنے‘ حکومت کا مذاق اڑانے کی مہم چلائی جا رہی ہے‘ مارشل لا کا کوئی خطرہ نہیں : گیلانی
حکومت ناکام ہوئی‘ جمہوریت نہیں....مارشل لا کی دعوت نہ دی جائے : نوازشریف
سندھ کے مختلف مقامات پرحفاظتی بندوں اورکیرتھر کینال میں شگاف
سیالکوٹ میں دوبھائیوں کی تشدد سے ہلاکت کا واقعہ ایک معمہ بن گیا
سندھ ہائی کورٹ نے ڈپوٹیشن کیس میں چیف سیکرٹری سندھ فضل الرحمان کو افسران کی فہرست سمیت عدالت میں طلب کر لیا۔
گریڈ 22 میں ترقی کے نئے قواعد، حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کی پھر دھجیاں اڑادیں
ہزاروں فلسطینیوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصیٰ کی طرف پیش قدمی
رقم کی قلت دور کرنے کیلئے بینکوں کو 14.65ارب روپوں کی فراہمی
پاکستان سے مذاکرات جاری رکھناہوں گے،منموہن سنگھ
حمل جھیل سے سیلاب کا خطرہ، دادو کے391دیہات خالی کرنے کا حکم
چین کا بھارتی آرمی جنرل بی ایس جسوال کو ویزہ دینے سے انکار
طالبان کی دھمکیوں کے باوجود ریلیف آپریشن جاری رہیگا، اقوام متحدہ
قبوسعیدمیں پانی داخل ،ہزاروں افراد محصور، راوی سے ملحقہ آبادی کا انخلاء
ملک کی ایک اہم ترین شخصیت کا دامادماڈل ٹاؤن لاہور سے اغوا
سانحہ سیالکوٹ' قتل ہونیوالے دونوں بھائی ڈاکو نہیں تھے ' محکمہ داخلہ پنجاب
سیالکوٹ: دو بھائیوں کو اعلیٰ پولیس افسروں، بااثر شخصیات کے اشارے پر قتل کیا گیا
بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا‘ قصور کے متعدد دیہات زیر آب
دوبھائیوں کی تشدد سے ہلاکت اوربہاولپورمیں میڈیکل کی طالبات پرپولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سیالکوٹ میں دوبھائیوں کوتشدد سے ہلاکت کی جوڈیشل تحقیقات مکمل،
الطاف کی فوج کو دعوت معنی خیز ہے‘ نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: عمران خان